پاس پاس

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ایک دوسرے سے لگ کر، قریب قریب، قطار میں، برابر برابر، باہم نزدیک۔ "ایک مدت تک . پاس پاس کے آدمی نماز میں باہم باتیں کیا کرتے تھے۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ١١١:٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ متعلق فعل 'پاس' کی تکرار سے مرکب 'پاس پاس' اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "جغرافیہ طبیعی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں